ٹیگس - آستان قدس

iqna

IQNA

ٹیگس
آستان قدس
اداره مرمت برایے ثقافتی آثار و کتب آستان قدس رضوی کے مطابق اسلامی تاریخی آثار کی حفاظت کے لیے قدیم نسخوں کی مرمت سازی کا عمل جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3515843    تاریخ اشاعت : 2024/02/11

ایکنا: آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کی میزبانی میں عراق کے نائب وزیراوراربعین کمیٹی کے سربراہ ایک 8رکنی وفد کے ہمراہ حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 3515820    تاریخ اشاعت : 2024/02/07

ایکنا: هفته میلاد مولود کعبه کے حوالے سے بین الاقوامی انس با قرآن کی محفل حرم مطهر امام علی(ع) واقع نجف اشرف میں شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515725    تاریخ اشاعت : 2024/01/22

ایکنا: آستانہ مقدس حضرت عباس(ع) کے تعاون سے میلاد امیرالمومنین علی بن ابی طالب(ع) کے موقع پر امیر المومنین ثقافتی فیسٹیول منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515546    تاریخ اشاعت : 2023/12/24

متولی حرم کے مطابق حرم سے وابستہ آستان قدس رضوی مشہد مقدس میں زائرین کی مشکلات کے حل کے حوالے سے کسی بھی منصوبہ کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے حکومت اور دیگر فلاحی اداروں کے ساتھ تعاون کرنے کے لئےمکمل طور پر تیار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3512750    تاریخ اشاعت : 2022/09/19

حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کی جانب سے چہلم امام حسینؑ میں شرکت کے لئے عراق جانے والے زائرین کی میزبانی کے لئے سب سے بڑا موکب مہران بارڈرپرلگایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3512697    تاریخ اشاعت : 2022/09/11

حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کی اہلبیت(ع) لائبریری نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کے بعد عتبہ حسینی کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید توسیع دی۔
خبر کا کوڈ: 3512620    تاریخ اشاعت : 2022/08/30

آستان قدس رضوی ایرانی وغیرملکی زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے مشہد مقدس کے لوگوں کی جانب سے عراق میں لگائے جانے والے چالیس موکبوں کو مالی و معنوی امداد فراہم کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3512574    تاریخ اشاعت : 2022/08/24

آستان قدس رضوی کے نمائندہ نے اپنے دورہ ترکی میں ترکی کے مخطوطہ مرکز کے سربراہ سے ملاقات اور باہمی تعاون پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3512508    تاریخ اشاعت : 2022/08/15

آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے شعبہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے بین الاقوامی سطح پر قرآنی اساتذہ کے لئے منعقد کیا گيا تربیتی کورس مکمل ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512360    تاریخ اشاعت : 2022/07/24

تہران ایکنا- عیدغدیر خم کی مناسبت سے آستان قدس علوی کے تعاون سے قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512348    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

آستان قدس رضوی کے متولی کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات:
حجۃ الاسلام و المسلمین مروی نے کہا: موجودہ دور میں دشمن شناسی کا فقدان عالم اسلام میں ایک بہت بڑی آفت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512085    تاریخ اشاعت : 2022/06/17

آستان قدس رضوی کے قرآن کریم سینٹر اورعلمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے شعبہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے مہدالرضا(ع) کے غیرملکی قرآنی معلمین کے لئے تربیتی کورسزز کا انعقاد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511992    تاریخ اشاعت : 2022/06/03

نجف اشرف میں روضہ حضرت علی (ع) جو گذشتہ ہفتوں کی گرد و غبار اور ریت کے طوفان کی وجہ سے متاثر ہوئے تھی اس کو خدام کی شرکت کے ساتھ غسل دینے کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511967    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

لبنانی وزیر ثقافت نے اپنے وفد کے ہمراہ آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری اور میوزیم کا وزٹ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511886    تاریخ اشاعت : 2022/05/18

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام میں 9000 مربع میٹر رقبے پر آستان قدس رضوی کے مکتوب اور تحریری ذرائع کے عظیم خزانے کا افتتاح کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3511852    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن تینتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں شرکت کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511839    تاریخ اشاعت : 2022/05/11

امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی انتظامیہ کے زیراہتمام قرآنی فیسٹیول ’’عالمی ایوارڈالرضوان‘‘ کی اختتامی تقریب منعقدہوئی جس میں قرآنی علوم کے مقابلوں میں شریک منتخب افراد کو ایوارڈ اور انعامات سے نوازا گيا.
خبر کا کوڈ: 3511721    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے غیرمستند اور ناقابل اعتمادمطالب کے بیان اور اسے دین و مذہب سے منسوب کرنے کو مخالفین اور دشمن کے میڈیا اور نیٹ ورک کو مذہب و مکتب کے خلاف مواد فراہم کرنے کے مترادف قراردیا.
خبر کا کوڈ: 3511217    تاریخ اشاعت : 2022/01/30